Election 2015 Ch. Arshad Pahlwan and Ch. Amjid Ali Bahti ... lao Balti t mohr

2015-11-11 3,607

یونین کونسل نمبر 83 کے نامزد آزاد امیدوار چوہدری محمد ارشد پہلوان نے علاقہ شاہیوالا میں جسلہ عام سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مخالفین کی سازشوں کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا۔ عوامی خدمت کی سیاست میرا منشور ہے ۔ پارٹی اور دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ اس مو قع پر موجو د پارٹی عہدیدران و دیگر عمائد ین علاقہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چوہدری محمد ارشد کی کامبابی کے لیے دن رات ایک کردیں گے ۔ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو ٹف ٹائم دیں گے۔