سراج الحق جماعتِ اسلامی پنجاب کے ہاتھوں یرغمال بن چکے ہیں۔فوادچوہدری

2015-11-10 404

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق جماعتِ اسلامی پنجاب کے ہاتھوں یرغمال بن چکے ہیں۔سراج الحق عمران خان کو خوش رکھنا چاہتے ہیں اور جماعتِ اسلامی پنجاب کے رہنما فرید پراچہ اور لیاقت بلوچ بگاڑنا شہباز شریف سے بھی نہیں چاہتے۔اس لیے انہوں نے ایازصادق کوووٹ دے کر ایک طرح سے گلاب کا پھول ن لیگ کو دیتے ہوئے اظہارِ محبت کیا ہے۔۔۔فوادچوہدری

Videos similaires