ایم کیوایم نے ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق کو یہ سوچ کرووٹ دیا کہ ن لیگ ان کے سر پر ہاتھ رکھے گی اور کراچی آپریشن میں ان کیساتھ رعایت برتی جائے گی لیکن ایسا نہیں ہو گا کیونکہ کراچی آپریشن کا فیز ٹو شروع ہونے جارہا ہے۔جس میں ایم کیوایم کے اہم رہنماوں کی گرفتاری متوقع ہے۔فواد چوہدری