شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب رحمہ اللہ کا ایک تاریخی بیان ۔ جسمیں حضرت اکابرین کے ساتھ گزرے لمحات اور زمانہ طالب علمی کے یاد گار واقعات سناتے ہوئے۔
یاد رہے شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ 86 سال کی عمر میں 29 اکتوبر 2015ء کو اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ہیں۔