Sheikh Ki Khani Ubqari Dastan Hakeem Tariq Mehmood
2015-10-28
9
شیخ کی کہانی (عبقری داستان)
کاروباری رقابت کی بناء پر اس سے حسد کیاگیا اور اس نے اس سے درگزراوربرداشت سے کام لیا اورآخرکاراللہ نے اس کو رنگ دیا۔ اورحسدکرنے والا خود ہی حسدکی آگ میں تباہ وبربادہوگیا۔