آپریشن ضربِ عضب سے پہلے وزیرستان میں تحریکِ طالبان پاکستان کے خوارج جنگجو کس طرح کھلے عام اسلحہ کی نماش کرتے تھے

2015-10-26 3

آپریشن ضربِ عضب سے پہلے وزیرستان میں تحریکِ طالبان پاکستان کے خوارج جنگجو کس طرح کھلے عام اسلحہ کی نماش کرتے تھے، دیکھیں اس ویڈیو میں۔
انہیں دیکھ کر ایک بات بلکل عیاں ہو جاتی ہے کہ ایسے خطرناک اور گوریلا جنگجوؤں کا کسی غیر ملکی امداد، ٹریننگ اور جدید اسلحہ کی فراہمی کے بغیر وجود ممکن نہیں ہو سکتا۔ اِن کا کمانڈوز جیسا انداز اور اِن کے پاس موجود مہنگی اور بلٹ پروف گاڑیاں اور وافر مقدار میں ہر طرح کا جدید اسلحہ اس بات ثبوت ہیں کہ انہیں غیر ملکی ایجنسیاں ہی تیار کرتی ہیں (درحقیقت یہ خود مسلمانوں کے روپ میں غیر ملکی ایجسیاں ہی ہیں)
لہذا یہ بات ہماری اس بات کو تقویت پہنچاتی ہے جو ہم ہمیشہ سے کرتے چلے آئے ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان ایک بھارتی، امریکی اور اسرائیلی دہشتگرد تنظیم ہے جو مسلمانوں کے روپ میں نفازِ شریعت کا نعرہ لگا کر پاکستان میں سول وار یعنی خانہ جنگی کروانا چاہتی تھی جسے پاکستان کی ذہین، محبِ وطن اور نڈر فوجی قیادت نے کچل کر رکھ دیا۔۔۔ الحمداللہ