Earthquake 26 oct 2015 In Dina Jhelum

2015-10-26 384

بیب بنک منگلا روڈ دینہ کے سامنے 8.1کی شدت کے جھٹکوں سے ٹوٹنے والی ہائی وولٹیج بجلی کی تار دو موٹر سائیکلوں پر گری پڑی ہے.. بنک کے عملہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تار کو ہٹایا اور آگ کو بجھایا..