ٹیکسلا میں معصوم بچوں پر مشتمل نویں محرم کا جلوس

2015-10-24 213

نویں محرم کوٹیکسلا میں معصوم عزاداروں نے شہدا کربلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جلوس نکالا جو برمکان سید ارسلان حیدر سے برآمد ہوکر کربلا پیر فح حیدر صفدر اختتام پذیر ہوا
رپورٹ ڈاکٹر سید صابر علی رپورٹر اب تک نیوز واہ کینٹ ٹیکسلا

Videos similaires