Doctor Ka Hasad Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

2015-10-19 11

ایک ڈاکٹرکے حسد کی سچی داستان
حسد نے اس کی زندگی کو تباہ وبرباد کردیا ۔اور وہ اپنے حسد کی آگ میں خود ہی جل گیا
جب انسان حسدمیں آتا ہے توقرآن کہتا ہے کہ یہ انسان نہیں رہتا یہ جانورپھرفرمایا جانورنہیں رہتا یہ اس سے ازلی صفت میں چلا جاتا ہے یہ درندوں میں چلا جاتا ہے۔اوراس کے کاٹنے سے انسان تڑپ جاتا ہے۔حسدانسان کی زندگی کو کھاجاتا ہے۔