عزاداری سید الشہداءؑکو محدوداور پابندکرنے کی حکومتی سازشوں کے خلاف عزادارران حسینی ؑکل 4محرم الحرام ملک بھر میں بھرپوراحتجاج کریں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان