15 October 2015 Majalis Majzoobi Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

2015-10-17 3

15 اکتوبر2015مجالس مجذوبی
(2:28) 11دفعہ یاحفیظ یاسلام ۔ (3:36) بسم اللہ الرحمن الرحیم کے تعویز کی برکت ۔ (4:44) ہرقسم کی بیماری کیلئے خاص عمل 40بیری کے پتے لیں اورہرپتے پر 11/11دفعہ کلمہ اورآیت کریمہ والا عمل اول وآخردرود پاک 11مرتبہ ۔ (6:28) حروف تہجی والا عمل (29حروف 129دفعہ اول وآخر3باردرود شریف صبح وشام) ۔ (7:41) ایک خاص وظیفہ ۔ (9:08) عبقری ٹوٹکہ ۔ (10:24) باربارپیشاب کی حاجت کوختم کرنے کیلئے ایک خاص وظیفہ ۔(11:06) یاحفیظ کا ایک خاص عمل ۔ (12:42) سورہ ماعون کی برکت