سندھ حکومت اور رینجرز میں ٹھن گئی، صوبائی حکومت کی ایما پر پولیس نے اخبارات میں رینجرز کے خلاف اشتہارات چھپوا دیئے
2015-10-06 32
سندھ حکومت اور رینجرز میں ٹھن گئی، صوبائی حکومت کی ایما پر پولیس نے اخبارات میں رینجرز کے خلاف اشتہارات چھپوا دیئے ۔۔۔ اشتہارات میں الزام لگایا گیا ہے کہ کراچی میں نامعلوم رینجرز اہلکاروں نے شہریوں کو اغوا کیا۔ ۔۔۔۔