Tasbeeh Khana aur Darood Mahal ki Hafizat Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

2015-10-06 17

آپ کی خدمت میں ذمہ داری لگانا چاہتا ہوں جتنے بھی حضرات ، بہنیں سن رہی ہیں اورپورے ورلڈمیں نیٹ کے ذریعے جولوگ سن رہے اورسنیں گے۔ تسبیح خانہ ، دفتراورخاص طورپر درود محل کی حفاظت کے لیے اس عمل کی اشد ضرورت ہے۔ آپ عمل پرتوجہ فرمائیں ۔ اول وآخر3بار درود پاک اور313دفعہ حٰمٓ لَایُنْصَرُوْنَ ۔
آپ سے درخواست ہے جتنی بہنیں ہیں، آپ حضرات ہیں اورپورے ورلڈ میں نیٹ کے ذریعے جو سن رہے ہیں تسبیح خانہ، دفترکااوردرود محل کاسخت تصورکرتے ہوئے، اس کی حفاظت اور،کفایت کے لیے یہ عمل کریں۔آپ حضرات توجہ فرمائیں اس کی بہت اشد ضرورت ہے۔ مجھ سے پیارکرنے والے، تسبیح خانے سے پیارکرنے والے، اللہ کے حبیب ﷺ سے پیارکرنے والا کوئی بھی اس عمل کو نہ چھوڑے۔