Hazrat Usman e Ghani New Manqabat Hafiz Tahri Qadri

2015-10-03 2

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں ایک بہت کی خوبصورت کلام
وہ پیکرِ حیا ہیں
آقا کے باوفا ہیں
دو نوروالے حضرت
عثمان غنی ہیں