ایک آدمی سے کسی نے کہا تم بڑے بے وقوف ہو، اپنی جان پر کھیل کر ایک کتے کی جان بچارہے ہو، اس آدمی نے جواب دیا، اسلیٔے کہ کتے انسان کے وفادار ہوتے ہیں، اور اپنی مالک کی جان بچانے کیلیۓ وہ اپنے سے بڑے اژدھے پر بھی ٹوٹ پڑتے ہیں،چاہے اس کی اپنی جان جانے والی ہو، تو کیا ہم کتوں سے بھی بدتر ہیں کہ جب وہ مصیبت میں ہوں اور ہم انہیں ایک جانور یا کتا سمجھ کر اتنی آسانی سے مرنے دیں؟