یومِ دفاعِ پاکستان کی گولڈن جوبلی مبارک :)
یومِ دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں شفقت امنات علی نے یہ خوبصورت قومی نغمہ سنایا تو حاضرین کی اآنکھیں اشکبار ہوگئیں، اس نغمہ کی شاعری میں درحقیقت ایک ماں کی اپنے بیٹے سے محبت کے ساتھ ساتھ وہ احساس بھی جو ایک ماں دل دل میں موجود ہوتا ہے، چاہے وہ کوئی بھی ہو پھر ایک مجاہد کی ماں کیا سوچتی ہے وہ اس نغمہ میں ملاحظہ فرمائیں ، ہاں اس پرسوز قومی نغمہ کا انداز وہی ہے جو جنگِ ستمبر میں نورجہاں کے ّّایہہ پتر ہٹان تے نئیں وکدےٗٗ کا تھا ۔