Ander Ki Baat 15-09-2015

2015-09-17 11

سری نگر پاکستان زندہ باد اور آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا
طلبا نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے۔۔
21کلو میٹر کی ”بگ کشمیر میراتھن“ ریس اس وقت بھارت مخالف ریلی میں تبدیل ہو گئی
جب دوڑ میں شامل کشمیری نوجوانوں نے اچانک آزادی کے حق نعرے با زی
انڈین فورسز کا ظالمانہ تشدد‘ درجنوں زخمی۔۔۔
کھیل کے میدان میں بھا رت سے تعلقات ۔۔۔

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور ۔۔۔ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج
محکمہ صحت اب ٹھیکیداری نظام کے ہاتھ میں ہوگا ۔۔۔؟؟؟
ڈاکٹر پریشان ، عوام بے حال ۔۔۔کیا یہ ہے حکومت کی چال ۔۔۔
کسی نے سچ کہا کہ ۔۔۔جان ہے تو جہان ہے۔۔۔
حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ۔۔۔؟؟؟
کراچی جنا ح ہسپتال میں ڈاکٹر ز کی غفلت سے 9افراد جا ں بحق ۔۔۔

حوا کی بیٹی اپنے شوہر کے ظلم وبربریت کا شکا ر ۔۔۔
سفاک شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کوما ر ڈالا ۔۔