OATH TAKING CERMONY تقریب حلف برداری از نمائندہ گان 2015

2015-09-06 1

الیکشن ، مئی 2015 کے تین یونین کونسلوں، شیرگڑھ، بانڈی شنگلی اور درہ شنائیہ سے(ضلع، تحصیل، جنرل، خواتین۔ کسان اور نوجوان نشست پر)کامیاب نمائندہ گان سے حلف لینے کی تقریب بر مقام گورنمنٹ ہائی سکول اوگی ْ امتحانی حال۔۔۔پرنسپل سکول ذکرکردہ تاہرفاروق خان ، ریٹرننگ آفیسر حلف اٹھارہے ہیں۔۔