حضرت علی کا نعرہ سن کر انڈیا کے فوجیوں کی ٹانگیں کانپ گیں
1965
کی جنگ میں جب پاک فوجیوں نے یا علی (ع) کا نعرہ لگایا تو ہندو فوجیوں پے لرزا طاری ہو گیا
اور انکے ہاتھوں سے اسلحہ گر گیا
ماشاءاللہ
برادران اہلسنت کے عالم دین سید فدا حسین شاہ
اپنے مخصوص انداز میں بیان کرتے ہوے اور پوری دنیا کو بتاتے ہوے کہ حقیقی اہلسنت حضرت علی کا ذکر کیسے کرتے ہیں
تمام مسلمانوں کو یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں