اسلام و علیکم تحفہ یا علی مدد ع مومنین جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ ١٣ اگست ٢٠١٥ کو پنجاب پولیس نے ایک نام نہاد

2015-08-27 2

اسلام و علیکم تحفہ یا علی مدد ع
مومنین جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ ١٣ اگست ٢٠١٥ کو پنجاب پولیس نے ایک نام نہاد ذکر غلام جعفر جتوئی کو لاہور سے گرفتار کیا اور توھین رسالت ،توھین انبیا علیہ سلام اور توھین مذہب کے کیس می اس کو جیل میں ڈال دیا .
تحقیقات سے یہ بات سامنے آی کہ جعفر جتوئی سپاہ صحابہ کا ایجنٹ تھا اور شیعہ قوم کو تقسیم کرنے کے مشن پر باقاعدہ پلاننگ کہ تحت اس کو ہماری مجالس میں متعارف کروایا گیا .آہستہ آہستہ اس ایجنٹ نے غضنفر تونسوی گروپ کے ساتھ مل کر شیعہ قوم کو معرفت امام علی کے نام پر بھولے شعیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے .جتوئی کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر اس کو مظلوم بنایا گیا اور یہ سوال اٹھایا گیا کہ آخر اس کا جرم کیا ہے ؟ .تو آیے مومنین حقیقت جانننے کے لئے اس ویڈیو لنک پر کلک کریں .یہ وہ غلیظ مواد ہے جس کس بنیاد پر جعفر جتوئی پر کیس ہوا ..................................

Videos similaires