Fitnes aur Jawani K 9 Raaz Hakeem Tariq Mehmood

2015-08-19 1

کیا آپ مغلیہ دورکے فٹنس اورجوانی کے 9راز پانا چاہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
نہ قیمت نہ رقم نہ خرچہ بالکل مفت اورکرنا اتنا آسان کہ جیسے کہ لقمہ توڑنا۔۔۔۔۔
-1ایسا کرنے سے کبھی عینک نہ لگے۔ -2کبھی سردرد اورٹینشن نہ ہو۔ -3کبھی دماغی کمزوری اور یاداشت ختم نہ ہو۔ -4کبھی چہرے پرجھریاں اوروقت سے پہلے بڑھاپا نہ ہو۔-5کبھی رنگت سیاہ نہ ہو، ہمیشہ تازگی حسن وجمال اورخوبصورتی بڑھاپے تک رہے۔ -6گھٹنوں کادرد نہ ہو، کمرکادرد بالکل قریب نہ آئے۔ -7گھنٹوں کام کرنے سے بھی نہ تھکیں اوربالکل فریش رہیں۔ -8جوانی ، شباب، طاقت اورانرجی ہمیشہ باقی رہے۔ -9جسم نہ جھکے، کمرنہ جھکے، دل کے دورے سے محفوظ رہیں، ہمت ، طاقت، قوت جواب نہ دے۔
اس راز کو پانے کے لیے محمدشاہ رنگیلا نے آگرہ سے کابل تک ہفتوں کا سفرگھوڑے پرکیا۔ وہاں پر ایک عظیم سائنس دان ملا اس نے یہ راز دیا، یوں یہ راز پرانی قلمی (ہاتھ کی لکھی) کتاب سے بہت تلاش وتحقیق کے بعد حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم نے پایا، اب وہ فٹنس اورحسن جوانی کایہ راز اپنے لاکھوں، کروڑوں محبت اورعقیدت کرنے والوں کو دینا چاہتے ہیں۔کیا آپ لینا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟ جواب دیں۔۔!!!
مغلیہ دور کے 9رازوں کا انکشاف ہوگیا ۔۔۔!!!!
وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر، ہرجگہ اورہرشخص کے لیے کرنا بہت آسان ۔۔۔۔ کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ۔ پاؤں کے تلوؤں اورپورے پاؤں پرلگائیں ، خاص طورپر تلوؤں پر۔ تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اورتین منٹ تک بائیں پاؤں کے تلوے پررات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں۔ ۔۔اوربچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرورکریں۔ ساری زندگی کامعمول بنالیں، پھر قدرت کاکمال دیکھیں۔ آپ ساری زندگی سرمیں کنگھی کرتے ہیں، جوتے صاف کرتے ہیں توسوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پرتیل کیوں نہیں لگاتے ؟؟؟