نجم سیٹھی کا جھوٹ بےنقاب

2015-08-16 2,972

نجم سیٹھی کا جھوٹ بےنقاب

پہلی اگست کو نجم سیٹھی نے ایک پروگرام میں پاکستان آرمی اور اسکے افسران پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی، مگر دو ہی ہفتوں کے بعد، مشاہد اللہ کے ڈرامے کے ڈراپ سین کے ہوتے ہی فورا اپنی کہانی ناصرف تبدیل کردی بلکے ایسا ظاہر کرنے لگا کے جیسا کچھ ہوا ہی نہیں، یہ ووہی آدمی ہے جو کچھ عرصے پہلے ایک اور ٹیپ ریکارڈنگ پر بہت شور مچاتا رہا تھا، آج آپ کو اسکے جھوٹ اسکی اپنی زبانی سناتے ہیں.