آج مورخہ ١٠ اگست ٢٠١٥ پی ایف یو جے کے صدر جناب افضل بٹ صاحب کی کال پرلانگ مارچ ریلی جو کہ بول ٹی وی کے ورکرز کے ساتھ اظہ

2015-08-10 19

آج مورخہ ١٠ اگست ٢٠١٥ پی ایف یو جے کے صدر جناب افضل بٹ صاحب کی کال پرلانگ مارچ ریلی جو کہ بول ٹی وی کے ورکرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے نکالی گئی اور پارلیمنٹ اسلام آباد جا کر اختمام پذیر ھوئی اور پارلیمنٹ کے باھر دھرنا دے دیا گیا- ریلی میں پورے پاکستان سے مختلف صحافی یونین کیطرف سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کر کے تمام ریاستی ایجنسیوں کو حیرت میں ڈال دیا-
پاکستان کیپیٹل سٹی نیوز نیٹ ورک ( پی سی سی این این ) چوھدری الیاس سکندر

Videos similaires