Kiya Fatiha Khwani Niyaz Haram Hai Dr Zakir Naik

2015-07-30 1

اہل بدعہ حضرات یہ کہتے ہیں کہ یہ فاتحہ خواجہ بابا کے نام کا ہے
یہ فاتحہ فلاں بابا کے نام کی ہے

اس پر جب کوئی اہل توحید منع کرے تو کہتے ہیں کہ جناب یہ فاتحہ کو نہیں مانتے
یہ وہابی ہیں

اپنے مردوں کو ثواب کی نیت سے سارا سال مسلسل کھانا مٹھائی بریانی قورمہ وغیرہ غریبوں کو کھلائیں (محلے میں کسی امیر گھر یا جس گھر میں بچی ٹائٹ ٹائٹ ہو وہاں کی جگہ کسی فقیر یتیم بیوہ مسکین کو دیں اسکا ثواب زیادہ ہے)

طریقہ فاتحہ:

یا اللہ یہ تیرے نام کا ہے یا تیرے نام پر ہے یہ کھانا میں غریبوں کو کھلا رہا ہوں اس کا ثواب غوث پاک نورانی بابا یا خوجہ بابا تک پہنچا دے تاکہ انکے عذاب میں کمی ہو اگر وہ جنتی ہیں نیک ہیں تو انکے درجات بلند کردے
(لوگ قرآن خوانی فاتحہ اسی لیے کرتے ہیں کہ گناہ معاف ہو اور اگر نیک ہیں تو درجات بلند ہو)

ایک بات اور سمجھ نہیں آتی کے اہک طرف بابا کوحاجت روا مشکل کشا بھی کہا جاتا ہے دوسری طرف ثواب بھی پہنچاتے ہیں
جو مشکل کشا ہوتا ہے اسکو کسی چیز کی ضرورت نہیں
شاید کہ میری بات دل میں اتر جائے

ایک طرف مغفرت کی دعا بھی کرتے ہیں
دوسری طرف بدگمانی کرتے ہوئے حاجت روا مشکل کشا بھی مانتے ہیں