اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا راستہ ملا

2015-07-30 69

میری بیٹی کو برین ٹیومر ہو گیا تھا اور اس کو نظر آنا بھی بند ہو گیا تھا۔ اس سے پہے میرے دیور کو بھی بلڈ کینسر تھا اور ان کا چار سال علاج ہوا پھر وہ ٹھیک ہو گئے تھے۔ میری بیٹی برین ٹیومر کی وجہ سے مجھے پہچان نہیں پاتی تھی لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا راستہ ملا۔ اب میری بیٹی دیکھ سکتی ہے، باتیں کر سکتی ہے۔

Videos similaires