یہ نوزیہ کرامت اللہ هے. تاجکستانی سنگر هے، اور تاجکستان کے یوم آزادی کے دن کے موقع پر گا رہی ہے. زیادہ تر قومی زبان فاسی میں گاتی هے مگر کبهی شوق سے urdu گانے بهی.