شقی القلب دیور نے بھابھی سمیت کمسن بھتیجے اور بھتیجی کو بھی قتل کرڈالا

2015-07-28 1

گوجر خان ، بیول ..سوئیں چیمیاں ...سنگنی . درندہ صفت انسان نے اپنے ہی بھتیجی ، بھتیجے اور بھابھی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا..