Aye Watan Pyare Watan Pak Watan by Mir Zohair Ali Gardezi

2015-07-21 1

رادرم میر زہیر علی گردیزی کا ایک اور خوبصورت ری میک قومی نغمہ :)
کرم حیدری صاحب کا تحریر کردہ یہ قومی نغمہ پاکستان میں سب سے ذیادہ ری میک ہوا ہے جسے پہلے پہل استاد امانت علی خان صاحب کے صاحبزادے اسد امانت نے پھر بھتیجے حامد علی خان نے ،پھر محمد علی شہکی، نجم شیراز، امجد حسین، تحسین جاوید، نبیل شوکت، امانت علی جونیئر اور امجد فضل نے گایا، شفقت امانت علی نے اس نغمہ کو گاکر پٹیالہ گھرانے کے قومی ورثہ کے طور پر اس کو شناخت بنا دیا،اس لیے اب اسے استاد امانت علی خان کے گھر کا خاندانی قومی نغمہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا :)
جناب زہیر علی گردیزی نے بھی اس کو خوب گایا ہے کہ پٹیالہ گھرانے کا انداز محسوس ہوتا ہے کیونکہ مشکل الفاظ اور سروں کا زیر و بم و جوار بھاٹا اس نغمہ کی خاصیت ہے مگرزہیر بھائی نے اس نغمہ کے ساتھ اپنے طور پر پورا انصاف کیا ہے :)
یہ نغمۂ وطن موصوف نے ہماری بزم کو اپنی البم کے ریلیز ہونے سے قبل ہی بطرِ تحفہ نذر کیا ہے جو آپ سب کے لیے پیشِ خدمت ہے :)

Free Traffic Exchange