سبحان الله!!! دیکھیے وہ ویڈیو جس نے دنیا بھر میں اسلام کے بارے میں بہت سے لوگوں کی سوچ بدل کر رکھ دی
نوجوانوں نے لیلۃ لقدر پر خانہ کعبہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئرکیں کیسے دیکھ کر غیر مسلم لوگوں کا کہنا تھا کہ اسلام امن کا دین ہے ، وہ نہیں جو میڈیا دکھاتا ہے