عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والوں کے منہ پر جوتا
2015-07-09
195
عمران اور میں مل کر اسلام کے بارے میں کتابیں پڑھا کرتے تھے - عمران خان نے تین سال تک مجھے اسلام کی دعوت دی - اور اسلام سے متعلق ہر بات بتائی - اسلام میں عورتوں کے حقوق ، زندگی کا مقصد اور آخرت کے متعلق آگاہی دی - کرسٹینا بیکر