خوش نصيب بخت طوطہ 35 سال سے مسجد نبوی میں صفائی کے کام پر مامور

2015-07-05 5

بخت طوطہ 35 سال سے مسجد نبوی میں صفائی کے کام پر مامور ہیں اور اب انقریب بخت طوطہ کا خواب پورا ہونے والا ہے اس سال کے آخر میں بخت طوطہ کی ڈیوٹی سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کے قریب لگ جا ئے گی اللہ تعالیٰ بخت طوطہ کا خواب پورا کرے آمین

Videos similaires