Poet of love,Sachal sarmast's urs started.

2015-07-02 66

Poet of love,Sachal sarmast's urs started
معروف ہفت زباں صوفی شاعر حافظ عبدالوہاب المعروف سچل سرمست کا 194 واں عرس خیرپور کے شہر درازا شریف میں شروع ہوگیا ہے، تین روزہ عرس میں ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں ، عقیدت مند، اور زائرین شرکت کریں گے