سیاسی جماعتیں ابھی تک 20 سال پہلے والی سیاست کررہی ہیں۔کلاسرا
2015-07-02
30
پاکستان میں لوگ ووٹ دیتے وقت ذاتی مفادات کو دیکھتے ہیں۔یہ نہیں دیکھتے کہ جس پارٹی کو دے رہے ہیں اس نے کتنی کرپشن کی ہے۔اگر یہ بات دیکھتے تو نوازشریف اور زرداری اقتدار میں نہ ہوتے۔روف کلاسرا