اگر ایم کیوایم بھارت سے فنڈلیتی رہی تو اسٹیبلیشمنٹ ایم کیوایم کوسپورٹ کیوں کرتی رہی؟ماہ رخ فہدقریشی کا سوال
اگرایم کیوایم بھارت سے فنڈز لیتی رہی ہےتو ایک لمبے عرصے تک مشرف اور اسٹیبلیشمنٹ ایم کیوایم کو سپورٹ کیوں کرتے رہے ہیں؟؟اگریہ الزامات درست ہیں تو ایم کیوایم کواقتدار میں ساتھ رکھنے والے مشرف اور دس سال تک اتحادی رکھنے والی پیپلزپارٹی کو بھی جواب دینا ہوگا۔کیپیٹل ٹی وی کی اینکرپرسن ماہ رخ فہدقریشی کی پروگرام ہم سب میں گفتگو