سینیئر تجزیہ کار فواد چوہدری نے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں بتایا ہے کہ حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بلاول ہاوس نے رینجرزسے رابطہ کیا ہے۔جس پر رینجرز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سے 9 ہزارایکڑزمین آرمی چیف نے مانگی اورنہ ہی کورکمانڈرنے۔اگر سندھ حکومت معاملات کو بہتری کی طرف لانا چاہتی ہے تو منظورکاکا اور نثارمورائی کی حوالگی میں تعاون کیا جائے۔