کیا اس وقت حالات 1977سے بھی زیادہ خراب ہیں؟روف کلاسرا سے سنیئے

2015-06-19 114

مجھ پر نتنقید کی جارہی ہے کہ میں نے کہا کہ اس وقت حالات 1977 والے ہیں حالانکہ اس وقت حالات 1977 سے بھی زیادہ خراب ہیں۔جب ضیا الحق نے بھٹو کے خلاف مارشل لا لگایا تھا تو بھٹو صاحب سمجھ رہے تھے کہ کسی جنرل نے ضیا الحق کیخلاف کو کردیا ہے۔بھٹو نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان میں آرمی کے حوالے سے انتہائی اچھی گفتگو کی تھی۔انہوں نے اس بیان میں بتایا کہ میں نے آرمی کے وقار کی بحالی کے لیے کیا کچھ کیا ہے؟1977 میں حالات ایسے نہیں تھے جس طرح اس وقت پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اور فوج آمنے سامنے آگئے ہیں۔روف کلاسرا کی اے آروائی کے پروگرام خبرسےخبرتک میں گفتگو