آصف زرداری کی گھبراہٹ کی وجہ یہ ہے کہ ان کے 6 سابق وفاقی اور 11 صوبائی وزرا کی فائلیں کھلنے والی ہیں اور ان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔فواد چوہدری کی چینل 92کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو
صرف الیکشن کروادینے کا نام جمہوریت نہیں،جمہوریت ڈیلیورکرنےکانام ہے۔فرخ سلیم