Geo News unveils Amir Liaquat’s Ramazan transmission-Geo Reports-16 Jun 2015-1900

2015-06-16 1

‪#‎RamazaanSharif‬ with @AamirLiaquat Husain only on ‪#‎Geo‬
پاکستان کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان نشریات
رمضان شریف
ماہِ رمضان کی روح پرور ساعتوں میں عقیدت سے بھرپور براہ راست نشریات
حسن اخلاق
سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں اخلاق و کردار کو منور کرنے والی دلنشین گفتگو
مقرر، ممتاز عالمد ین ابو حفص سید مظفر شاہ
قصص الانبیاء
قرآن مجید کی روشنی میں انبیائے کرام کے ایمان افروز واقعات
مقرر: حافظ ابتسام الٰہی ظہیر
دیکھئے یکم رمضان سے روزانہ
صرف جیو پر
رمضان شریف
علامہ کوکب اوکاڑوی کے ساتھ
معروف عالم دین علامہ کوکب نورارنی اوکاڑوی کی علم و حکمت سے بھرپور گفتگو
میزبان: فرحانہ اویس اور سیدحماد حسین
ممتاز روحانی اسکالر حافظ سید محمد علی شاہ کی دین و دانش کی باتیں
میزبان: علامی نثار علی اجاگر
دیکھئے ءکم رمضان سے روزانہ
شام 4:30 سے 7:30 تک
For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only
Updates: facebook.com/RamazaanSharif
Alterts: twitter.com/RamazaanSharif
Videos: tune.tv/RamazaanSharif
Web: www.RamazanSharif.tv