آصف زرداری کی تقریر#Frustrated تھی۔فوادچوہدری
2015-06-16
36
آصف زرداری نے فرسٹیٹڈ تقریر کی۔انہوں نے اپنے آپ کو Overestimate بھی کیا اور یہ ان کی پرانی عادت ہے۔آصف زرداری کی اب سیاسی حیثیت ایسی نہیں ہے کہ وہ ہلیں گے تو سب کو ہلا دیں گے۔فواد چوہدری کی چینل 92کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو