نوازشریف کی سفارش،گیلانی کا کرپشن کیس اسلام آباد منتقل۔روف کلاسرا سے سنیئے

2015-06-15 436

نوازشریف کے سیکرٹری فوادحسن فواد نے ڈی جی ایف آئی اے اکبر ہوتی کو فون کرکے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے نوازشریف سے گزارش کی ہے کہ ان کا کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جائے کیونکہ وہاں کے آفیسرز سخت انکوائری کررہے ہیں،جس پر ڈی جی ایف آئی اے نے بغیر چوہدری نثار کو بتائے کیس اسلام آباد منتقل کردیا تاکہ کیس کو دبایا جا سکے۔ے آروائی نیوز کے اینکرپرسن اور سینیئر صحافی روف کلاسراکی چینل92کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں شازیہ ذیشان سے گفتگو
ہمارے بیوروکریٹس تنخواہ تو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیتے ہیں لیکن نوکری اور غلامی سیاستدانوں اور حکمرانوں کی کرتے ہیں۔اگر ایک 22ویں گریڈ کا آفیسر فیصلہ کرلے کہ وہ اپنے ادارے میں کرپشن نہیں ہونے دے گا تو اس ادارے میں کوئی بھی شخص کرپشن کرنے کی جرآت نہیں کر سکے گا۔ے آروائی نیوز کے اینکرپرسن اور سینیئر صحافی روف کلاسراکی چینل92کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں شازیہ ذیشان سے گفتگو