OPERATION K-ELECTRIC FRAUDS VOL-3
IN THIS VIDEO ANEEL EXPOSES ANOTHER MIND BLOWING FRAUD OF K-ELECTRIC USING NAME OF K-ENERGY AS A TOOL TO GRAB MONEY FROM PUBLIC EXCHEQUER.
FOR FURTHER DETAILS OF THIS FRAUD MUST SEE VOL-16 (i) ON FACEBOOK PAGE:
ANEEL EXPOSES KESCL GIGA FRAUD.
یہ وڈیو جو کہ مورخہ 11 جون 2015 کو میرئیٹ ہوٹل کراچی میں منعقدہ کے-انرجی کیلئے ٹیرف کے تعین کیلئے نیپرا کی سماعت کی ہے، جس میں مبینہ کے-الیکٹرک نے منفرد اور وکھرے اسٹائل میں بدعنوانی، فراڈ اور ڈکیتی کی عظیم مثال قائم کی ہے جس کی تصدیق خود نیپرا کے چیئرمین جناب طارق سدوزئی نےدورانِ سماعت کی تھی۔اس فراڈ کو آسان لفظوں میں اس طرح سمجھا جائے کہ کے-انرجی نے گاڑی خریدی ہی نہیں ہے اور نہ ہی اس کے پاس حقیقت میں گاڑی ہے لیکن ایکسائز کے ادارے نے کے-انرجی کو گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اور پلیٹ جاری کر دیا ہے، فراڈ یہیں پر بس نہیں ہوتا ہے بلکہ آگے چلتے ہوئے کے-انرجی اس گاڑی کیلئے جو کہ وجود ہی نہیں رکھتی ہے ، پیٹرول کے تعین کا تقاضا بھی کر رہی ہے۔
اس عظیم الشان فراڈ کی وڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ANEEL MUMTAZ WHO EXPOSES K-ELECTRIC GIGA FRAUD EVER HAPPENED IN THE HISTORY OF PAKISTAN.
FOR LEGAL ADVICE / CONSULTANCY----0364-4011715
aneelmumtaz01@gmail.com