OPERATION K-ELECTRIC FRAUDS VOL-2 NEPRA PUBLIC HEARING REC ON 11-06-2015

2015-06-14 39

GREAT AMAZING FRAUD AGAIN MADE BY K-ELECTRIC WITH THE CONNIVANCE OF NEPRA , FIA & POLICE.
اس وڈیو کو غور سے دیکھئے اور شیئر کریں ۔اس وڈیو میں ایسی ایسی حیرت انگیز فراڈ اور بدعنوانیوں کی نشاندہی کی گئی ہے کہ آپ دمبخود رہ جائیں گئیں، یہی وجہ ہے کہ کے-الیکٹرک میڈیا کو غیرقانونی "آپریشن برق" کے اشتہارات کی رشوت دے کر اس فراڈ، ڈکیتی اور بدعنوانی پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، یہ عوام کا فرض ہے کہ ان میڈیا چینل اور کیبل والوں کو نوٹسسسز دیں اور ان کا بائکاٹ کریں۔ اور ساتھ میں جن صارفین کے ساتھ فراڈ ہوا ہے اس کے ثبوت نیپرا، صدرِ پاکستان، ، سپریم کورٹ آف پاکستان اور خاص کر ڈی جی ایف آئی اے کو ضرور ارسال کریں۔
ANEEL MUMTAZ,
aneelmumtaz01@gmail.com,
WHO EXPOSES K-ELECTRIC BIGGEST FRAUD EVER HAPPENED IN THE HISTORY OF PAKISTAN.
FOR LEGAL ADVICE / CONSULTANCY----0364-4011715.