Kamoke TUK TUK rickshaw Drivers protest against Motorway Police

2015-06-14 138

ٹک ٹک رکشہ ڈرائیورں کی مو ٹر وے پولیس کی بد سلوکیوں کے شدید احتجاج کیا اور اپنے رکشے سابق ایم پی اے کی رہائش گا ہ کے برہر کھڑے کر کے نعرہ بازی ، حلقہ پی پی 100کےامید وار رانا اختر خاں کی یقین دھانی پر اپنا احتجاج ختم کر دیا