مجھے نہیں پتہ کہ مبشر لقمان کو اسلام سے یا
احادیث سے کیا دشمنی ہے۔ لیکن قرآن کی
تشریح احادیث کے بغیر نا ممکن ہے۔
یہ وڈیو ایک مرزائی نے لگائی تھی جس میں اس
نے کہا تھا کہ ڈاکٹر صاحب بولڈ جب میں نے یہ
دیکھا کہ مبشر ہی ذلیل ہوا ہے تو مجھے مرزائی
صاحب کی احمقانہ اسلام دشمنی پر ہنسی آئی کہ اس
میں تو ایسی کوئی بات ہی نہیں تھی۔ اللہ ان
مرزئیوں کو عقل عطاء کرے۔