سرائے عالمگیر :مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ

2015-06-11 1

Video By Awais Madni 03158572292
سرائے عالمگیر:اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر ہائی ایس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ لگی ،یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بار ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر برما میں مسلمانوں پر ہونے والے تشدد کیخلاف احتجاج کر رہی تھی ،ہائی ایس میں سوار تمام مسافروں کو باحفاظت نکال لیا گیا ،سبزی و فروٹ فروشوں نے پانی کے بھرے ہوئے ٹب سے ہائی ایس میں لگی آگ پر قابو پایا

Videos similaires