رمضان المبارک کی آمد سے قبل مردہ جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل کی تیاری کا مکروہ دھندہ عروج پرپہنچ گیالاہور کے مختلف علاقوں سے ایک ہی روز میں چھ فیکڑیاں پکڑی گئیں