نوازحکومت میں ن لیگ کی تجربہ کار ٹیم بیک پر جبکہ مشرف کی ٹیم فرنٹ پر

2015-06-09 1,823

اسحاق ڈار کے ساتھ بجٹ بریفنگ میں ہارون اختر ہمراہ تھے۔نوازحکومت ایک ایک کرکے مشرف کی ٹیم کو ہی اپنی ٹیم کے طور پر آگے لے آئی ہے۔الیکشن سے پہلے ن لیگ کہتی تھی کہ ہمیں ووٹ دیں کیونکہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے جو اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے لیکن معلوم نہیں کہ وہ تجربہ کار ٹیم کہاں ہے؟؟البتہ مشرف کی ٹیم ہمیں فرنٹ پر نظر آرہی ہے۔روف کلاسرا

Videos similaires