جس سوال پر اسحاق ڈار برہم ہوئے اس سوال کی حقیقت سنیئے

2015-06-09 8

اپنے سے بہادر کے سامنے ڈٹ جانا بہادری ہوتی ہے۔اپنے سے کمزور پر چڑھائی بہادری نہیں ہوتی۔صحافی پر اظہارِبرہمی کرنے والے اسحاق ڈار کا غصہ اس وقت کہاں تھا جب ان کو جنرل امجد نے گرفتار کیا تھا۔اسحاق ڈار نے اس وقت غصہ کیوں نہیں دکھایا تھا جب نیب نے ان سے تحقیقات کیں اور انہوں نے اعتراف کیا کہ ہاں وہ نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کرتے رہے۔روف کلاسرا
صحافی کا سوال انتہائی موزوں تھا کہ آپ نے سرکلرڈیٹ کے لیے جو رقم دینی ہے اس کوبجٹ میں کہاں رکھا ہے؟؟