Who are the #Rohingya people? آپ جانتے ہیں روہینگیا کون ہیں

2015-06-06 46

آپ جانتے ہیں روہینگیا کون ہیں ، برما میں مسلمانوں پر ظلم سے تنگ آکر یہ قوم کشتی میں ہجرت کرتے ہیں جسے ان کے پڑوسی مسلمان ممالک اپنے ملک آنے نہیں دیتے ۔ اور ان کو ایک جیتی جاگتی فٹ بال بنا دیا ہے ۔ اس دعا کے ساتھ اللہ ان کی حفاظت کرے اور ان کو امن کے ساتھ رہنے کی جگا عطا کرے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اس معلومات کو عام کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاک اللہ
Who are the #Rohingya people?