ترکی وزیر اعظم کی بیگم برما کے مسلمانوں سے ملتے ہوۓ رو پڑیں. ہمیں تو گردش حالت پر رونا آیا . رونے والے تجھے کس بات پر رونا آیا.